پریانکا اور جونس کی شادی، تصاویروائرل ہو گئیں

پریانکا اور جونس کی شادی، تصاویروائرل ہو گئیں


ممبئی ( 24 نیوز ) پریانکا چوپڑہ اور نک جونس کی شادی کی تقریبات کی تصاویر،ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ اور امریکی گلوکار نک جونس کی شادی کی تصاویر اور ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ پریانکا چوپڑہ نے گزشتہ روز اسانسٹاگرام پر شادی سے قبل ہونے والی سنگیت کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ سنگیت کی محفل میں دلہن اور دلہے کی ٹیم نے بہت انجوائے کیا۔ پریانکا کی والدہ مدھو چوپڑہ اور کزن پرینیتی چوپڑہ بھی اسٹیج پر نظر آئیں۔

View this post on Instagram

It all began as a fierce song & dance competition between the families but ended, as always, as a huge celebration of love. Nick and I were looking forward to the Sangeet (musical evening), another pre wedding ritual.. and to see what each side had put together. And what a performance it was. Each family telling our stories through song and dance, filled with lots of laughter and love. We were both filled with gratitude for the effort, the love and the laughter and will carry the memories of this special evening for the rest of our lives. It is an amazing start to a lifetime of togetherness for our families and friends...#grateful @nickjonas ????/????: @calebjordanlee @josevilla @josephradhik

A post shared by Priyanka Chopra (@priyankachopra) on

یاد رہے پریانکا چوپڑہ اور  نک جونس یکم دسمبر کو عیسائی اور 2 دسمبر کو ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

مزید خبریں جانیئے:https://www.youtube.com/channel/UCcmpeVbSSQlZRvHfdC-CRwg/videos