رنویر سنگھ تم میرے لیے خلجی ہو، فلم پدماوت پر شاہ رخ خان کا ٹویٹ

رنویر سنگھ تم میرے لیے خلجی ہو، فلم پدماوت پر شاہ رخ خان کا ٹویٹ


ممبئی(24نیوز)بالی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کو رنویر کی اداکاری پسند آگئی۔

تفصیلات کے مطابق  رنویر نے جب ٹوئیٹر پر کہا کہ بھائی پدماوت فلم ضرور دیکھیں تو اس پر پہلے تو شاہ رخ خان نے رسپانس نہ کیا بعد میں کہا کہ رنویر پدماوت بہت اچھی فلم ہے اور تم میرے لئے خلجی ہو۔

 یہ بھی پڑھئے: سائنس فکشن فلم ‘آنٹ مین اینڈ دی ویسپ’ کا ٹریلر جاری

پڑھنا نہ بھولئے:نئی کامیڈی فلم 'مان جاؤ نا' سینما گھروں کی رینت بن گئی