جنوبی امریکی ملک پیرو میں بس کو خوفناک حادثہ پیش

جنوبی امریکی ملک پیرو میں بس کو خوفناک حادثہ پیش


لیما (24نیوز) جنوبی امریکی ملک پیرو میں بس کو حولناک حادثہ پیش آگیا، پیرو میں بس تیزرفتاری کے باعث سڑک سے گر گئی ،حادثے میں50 افراد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق جنوبی امریکی ملک پیرو میں بس کو خوفناک حادثہ پیش آیا ، بس کے عملے سمیت پچاس افراد ہلاک ہوئے، مقامی میڈیا کے مطابق بس ہواکو سے لیما کی جانب جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث بس 330 فٹ گہری کھائی میں جاگری، امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔