امریکہ کی پاکستان کو دھکمیاں ، ہدف چین

امریکہ کی پاکستان کو دھکمیاں ، ہدف چین


اسلام آباد(24نیوز) تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری امریکہ کو ایک آنکھ نہیں بھا رہی۔ تجزیہ کاروں کے نزدیک امریکی صدر کی پاکستان کو دھمکیوں کا ہدف چین ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ کو سی پیک کسی صورت ہضم نہیں ہورہاہے۔وہ ہر صورت دونوں ملکوں کو روکنا چاہتاہے۔  پاکستان کو دی گئی دھمکیوں پر چین کی جانب سے فوری رد عمل اس امر کی دلیل ہے کہ بیجنگ اور اسلام آباد ان دھمکیوں سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

وزیرداخلہ احسن اقبال کے مطابق امریکی دھمکیاں دہشت گردی کےخلاف پاکستانی قربانیوں کی نفی ہیں۔