نواز شریف کا جذبہ بلند ہے: مریم نواز

نواز شریف کا جذبہ بلند ہے: مریم نواز


24نیوز : سابق وزیراعظم نوازشریف سے لاہورکوٹ لکھپت جیل میں ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ملاقات کی، ملاقات کے بعد مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ میاں نوازشریف   بلند  حوصلے کے ساتھ ہیں، نیک خواہشات اور دعاؤں میں یاد رکھنے والوں کی شکرگزار ہوں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام کے جذبات اور نیک خواہشات نواز شریف تک پہنچاتی ہوں، والد کو بتاتی ہوں کہ کس طرح ان کے شیر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito