اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا


  24نیوز : اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، ایل پی جی کی فی کلو قیت میں 2 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 23 روپے مہنگا کردیا گیا، ایل پی جی کی نئی قیمت 115 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔  اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 23 روپے مہنگا کرکے نئی قیمت 1361 روپے مقرر کی گئی ہے۔