معروف اداکار ہمایوں سعید نے کس کے ہاتھ پر بیعت کی؟ جانئے

معروف اداکار ہمایوں سعید نے کس کے ہاتھ پر بیعت کی؟ جانئے


(عثمان خان) معروف اداکار ہمایوں سعید نے مکہ مکرمہ میں پیر ذوالفقار نقشبندی سے ملاقات کی ,ملاقات کے دوران معروف اداکار ہمایوں سعید نے پیر ذوالفقار نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کی۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکار ہمایوں سعید کی مکہ مکرمہ میں پیر ذوالفقار نقشبندی سے ملاقات کی،  ملاقات کے دوران معروف اداکار ہمایوں سعید نے پیر ذوالفقار نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کیا، اس موقع پر پیر ذوالفقار نقشبندی نے ملک اور قوم کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی۔