بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی تصویر لیک کردی

بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی تصویر لیک کردی


لاہور(ویب ڈیسک)  بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بیڈروم کی تصویر لیک کردی۔ 

بھولا شاہ اور حریم شاہ دونوں متنازعہ شخصیت ہیں۔ بھولا ریکارڈ نے کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس میں انھوں نے کہا کہ جو سب کی ویڈیو لیک کرتی ہے اب اس کی اپنی ویڈیو لیک ہو گی۔ اس پوسٹ میں بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔ 

اب بھولے نے ایک بار پھر حریم شاہ کی ایک تصویر شیئر کی ہے، تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون بیڈ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور حریم شاہ جوس کا گلاس لیے کرسی پر بیٹھی ہیں۔ اس تصویر پر بھولے ریکارڈ نے لکھا کہ  کہ ان کے پاس ثبوت تو بہت ہیں لیکن وہ نہیں چاہتے کہ ایک دوسرے کو بدنام کرنے والا کھیل کھیلا جائے۔

 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔