بالی وُڈ کنگ خان کی کزن پاکستان سے الیکشن لڑیں گی

بالی وُڈ کنگ خان کی کزن پاکستان سے الیکشن لڑیں گی


پشاور(24نیوز) نورجہاں بھی میدان میں، اداکار شاہ رخ خان کی کزن صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اور دنیا میں اپنے نام اور اداکاری سے پہچان بنانے والے شاہ رخ خان کی کزن پشاور میں مقیم ہیں اور الیکشن میں بھی حصہ لے رہیں ہیں۔ نورجہاں عرف منی کا کہنا تھا کہ وہ شاہ رخ کی کزن ہیں اور جیتنے پر بھی پر امید ہیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:پاکستان پانی کی شدید قلت سے دوچار ہونیوالا ہے،جدیدتحقیق نے ہلا کر رکھ دیا 

 واضح رہے کہ پشاور میں عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے شاہ رخ خان کی کزن عرف منی کھڑی ہوئی ہیں.نورجہاں عرف منی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کامیاب ہوگئی تو شارخ خان ضرور ان سے ملنے آئیں گے۔