عمران خان خود کولعنتی تصور کرتے ہیں اس لئے پارلیمنٹ نہیں آئے:طلال چودھری

عمران خان خود کولعنتی تصور کرتے ہیں اس لئے پارلیمنٹ نہیں آئے:طلال چودھری


اسلام آباد (24نیوز) طلال چودھری نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اس لئے پارلیمنٹ نہیں آئے کہ وہ خود کو لعنتی تصور کرتے ہیں۔

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی، عمران خان اس لیے پارلیمنٹ نہیں آئے کہ وہ خود کو لعنتی تصور کرتے ہیں۔ عمران خان کی نئی نئی شادی ہوئی موسم اچھا ہے پکوڑے کھارہے ہوں گے ۔انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے پاس اپنے بچوں کا جعلی سرٹیفیکیٹ ہے۔  

شیخ رشید کے بارے میں طلال چودھری نے کہا کہ اب شیخ رشید کا نام تبدیل کر کے رانا ٹلی رکھ دیتے ہیں۔