ننھے اذہان کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

ننھے اذہان کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل


24 نیوز: ننھے اذہان کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ہمراہ ٹوئٹر پر تصویر جاری کردی۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا نومولود بچہ مشہور ہو گیا ، اذہان کی تصویر وائرل ہو گئی۔ ثانیہ مرزا اور ان کے بیٹے کی ہسپتال سے نکلنے کی تصویر کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

دوسری جانب ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر  پرلکھا کہ ازہان کو  دنیا میں آئے ہوئے 5 روز ہو گئے ہیں، میں بطور والدہ اور اذہان بطور بیٹا مل کر اپنے بابا کو کرکٹ کھیلتا دیکھ رہے ہیں۔