کراچی زلزلے سے لرزا اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر

کراچی زلزلے سے لرزا اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر


کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.5 ریکارڈ کی گئی،گہرائی12کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کھیرتھر نیشنل پارک کے قریب تھا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے، سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز کھیرتھر نیشنل پارک کے قریب تھا، زلزلے کی شدت4.5 ریکارڈ کی گئی،گہرائی12کلومیٹر تھی،زلزلے کے جھٹکے10 بجکر40 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔