نواز شریف اور شہباز شریف آپس میں الجھ پڑے

نواز شریف اور شہباز شریف آپس میں الجھ پڑے


 (24 نیوز) پارٹی قائدکی مزاحمت، صدرنون لیگ کی مفاہمت، نون لیگ کس کی پالیسی پرچلے گی؟؟ مسلم لیگ ن میں نمایاں تفریق، نوازشریف نیب کے سخت ناقد، شہباز تعریف پرمصر، دونوں بھائیوں میں رسہ کشی جاری۔

 24 نیوز کے مطابق پارٹی قائد کی مزاحمت،  صدر نون لیگ کی مفاہمت، ن لیگ کس کی پالیسی پرچلے گی۔ مسلم لیگ ن میں نمایاں تفریق، نوازشریف نیب کے سخت ناقد، شہباز نیب کی تعریف پرمصر، دونوں بھائیوں میں رسہ کشی جاری۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے ذوالفقاربھٹو ہی تھے: بلاول بھٹو

نوازشریف نیب پرانتقامی کارروائی کاالزام تھوپتے ہیں، جبکہ شہباز کا کہنا ہے کہ نہیں نیب کی کارروائیاں قابل ستائش ہیں۔ بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔ بڑابھائی قوم کوسمجھانے سے پہلے چھوٹے میاں کوراضی کرے۔ شہبازشریف صاحب نیب کا کام بہترین ہے توبڑے میاں کوبھی توبتائیں۔

 یہ بھی دیکھیں: