ٹوئٹی فورنیوز ہر بار سب سے آگے، مریم نواز نے بھی اعتراف کر لیا


اسلام آباد(24نیوز) احتساب عدالت کےباہر ٹوئٹی فور نیوزکے نمایندے اویس کیانی کے سوال پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام کے منتخب وزرائے اعظم کو پھنسیاں دینے، مقدمات بنانے اور ان کو خاندان سمیت دھمکانے کے اقدامات کو ختم ہونا چاہیے۔

مریم نواز کا 24 نیوز سے گفتگو کرے ہوے کہنا تھا کہ عوام کے منتخب وزرائے اعظم کو پھنسیاں دینے، مقدمات بنانے اور ان کو خاندان سمیت دھمکانے کے اقدامات کو ختم ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:تبدیلی ووٹ کے ذریعے آنی چاہیے گولی سے نہیں:آصف زرداری
 
شہید زولفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کہنا تھا کہ اب سیاہ تاریخ کو ختم ہو جانا چاہیے۔مریم نواز نے 24 نیوز کے رپورٹر اویس کیانی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہر مرتبہ میرا انٹرویو لے جاتے ہیں