صاف پانی کے معاملے میں بیوروکریسی نے پنجاب حکومت سے ہاتھ کردیا

صاف پانی کے معاملے میں بیوروکریسی نے پنجاب حکومت سے ہاتھ کردیا


لاہور(24نیوز) :پنجاب کی بیوروکریسی حکومت کیساتھ واٹر پالیسی میں ہاتھ کرگئی ، کابینہ سے منظور ہونے والی پنجاب واٹر پالسیی میں اہم انکشاف ہوا ہے۔

پینے کے پانی اور نکاس آب کا پالیسی کو واٹر پالسیی water policyمیں شامل ہی نہ کیا گیا ، واٹر پالسیی بنائی لیکن شہریوں کے پینے والے پانی پر موثر پوائنٹس شامل ہی نہ کیے گئے ۔ گزشتہ روز واٹر پالسیی تشکیل دینے والوں کا اہم اجلاس بھی ہو ا۔ اجلاس میں افسران نے واٹر پالسیی میں نکاس آب اور پینے کے پانی کی حتمی پالیسی نہ شامل کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔

اجلاس میں محکمہ آبپاشی ، ہاوسنگ اور لوکل گورنمنٹ دوبارہ سے پالسیی میں ترامیم کے احکامات دیئے گئے ، تمام محکمون کو بیس اپیریل تک ڈرنکنگ واٹر اور نکاس آب پالیسی بنانے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer