بالی ووڈ حسینہ ایشوریہ رائے نے بڑا اعلان کردیا

بالی ووڈ حسینہ ایشوریہ رائے نے بڑا اعلان کردیا


دہلی(24نیوز) بالی ووڈ پر راج کرنے والی حسینا ایشوریہ رائے نے بڑا  اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اب اداکاری کی بجائے ہدایت کاری میں قسمت آزمانا چاہتی ہیں۔

سا بق مس ورلڈ اور بچن بہو ایشوریہ رائے جی کی اداکاری کے لوگ بے حد فین ہیں ۔ صرف اداکاری ہی نہیں حسینہ کی ادائیں بھی لاکھوں کو گھائل کر دیتی ہیں لیکن بڑھتی عمر کا تقاضا کہیں یا ماں بننے کے بعد بڑھتی مصروفیات ، ایشوریہ کی ایک کے بعد ایک فلم با کس آ فس پر کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکی۔ ایسے میں تنگ  آ کر  ایشوریہ رائے بچن نے کر دیا بڑا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: انجلینا جولی ساتواں بچہ گود لینے کی خواہشمند

ان کا کہپنا ہے کہ بہت جلد ہدایتکاری کے میدان میں اتریں گی۔اداکاری کر کے تھک چکی ہیں ۔ اب کیمرے کے پیچھے جا کر کچھ نیا کرنے کی آرزو ہے۔یاد رہے ایش کی حالیہ فلم فنے خان با کس آ فس پر کوئی خاص بزنس نہیں کر پائی۔ 

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔