انسان کے ذہین ہونے کی وجہ سامنے آگئی

انسان کے ذہین ہونے کی وجہ سامنے آگئی


ویب ڈیسک (24نیوز) کسی انسان کے ذہین ہونے کی سب سے اہم وجہ کیا ہے، سائنسدانوں نے ڈھونڈ ہی نکالی۔

ذرائع کے مطابق جرمنی کے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ذہین افراد کے دماغ کی وائرنگ کم ذہین افراد سے بہتر ہوتی ہے، فرنکفرٹ یونیورسٹی کی تحقیقاتی ٹیم نے اس سلسلے میں تین سو افراد کے دماغ کا مطالعہ کیا۔ جن کا تعلق مختلف پس منظر سے تھا۔