گوجرانوالہ میں سلاٹر ہاؤس انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ

گوجرانوالہ میں سلاٹر ہاؤس انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ


گوجرانوالہ (24نیوز) گوجرانوالہ کے مزبح خانہ میں انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ سرانجام دی رہی ہے، انتظامیہ گندگی کا خیال نہ رکھتے ہوئے بیمار جانوروں کو زبح کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ شہر میں واحس مزبح خانہ ہے جہاں ہفتے میں 5 زور شہر میں گوشت کی سپلائی کیلئے سینکڑوں جانور زبح کئے جاتے ہیں۔

مزبح خانے میں ویٹنری ڈٓاکٹر ،میٹ انسپیکٹر سے لے کر صفائی  کیلئے 18 افراد پر مشتمل،عملہ تعینات ہے،جو کہ صرف کاغذات میں موجود ہیں، جگہ جگہ موجود گندگی اور غلازت کے ڈھیر بناتے ہیں کہ ہقفتے میں صرف ایک بار ہی صفائی ہوتی ہو گی۔

24نیوز کی ٹیم نے جب جگہ جگہ جانور زبح ہوئے دیکھے تو اہم انکشاف بھی سامنے آیا کہ عملے کی ملی بگت سے مزبح خانے میں مادی جانور بھی ذبح ہورہے تھے جبکہ بیمار جانوروں کو بھی زبح کیا جا ریا تھا۔

میٹ انسپکٹر سے پوچھنے پر اس کا کہنا تھا کہ مادی جانوروں کو ہم نے پاس نہیں کیا،بیرونی دیوار چھوٹی ہونے پر قصائی جانور اندر لے آتے ہیں،لوگوں کہ کہنا تھا کہ ٖفی جانور 100 روپے دے کر جانور زبح کئے جاتے ہیں,ٹھیکےدار ہی روپے لے کر جانوروں پر مہریں لگا رہے ہیں۔