پاکستان کا ایک اور اعزاز ، فلم ڈائریکٹر یوسف بخاری نے ملک کا نام روشن کر دیا

پاکستان کا ایک اور اعزاز ، فلم ڈائریکٹر یوسف بخاری نے ملک کا نام روشن کر دیا


(24 نیوز) پاکستانی نژاد فلم پروڈکشن ڈائریکٹر یوسف بخاری نے اسپین کا سب سے بڑا فلم ایوارڈ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسپین کے شہرسیوالا میں 33ویں گویا فلم ایوارڈز کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی نژاد اسپینیش پروڈکشن ڈائریکٹر یوسف بخاری  کو فلم "دی مین ہُو کِلڈ ڈان کیوزٹ" میں بہترین پروڈکشن ڈائریکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ واضح رہے گویاایوارڈ اسپین میں بننے والی بہترین فلموں کو دیا جاتا ہے۔

 

Malik Sultan Awan

Content Writer