ہالی وڈ نئی ہارر فلم سلینڈر مین کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ نئی ہارر فلم سلینڈر مین کا ٹریلر جاری


لاساینجلس (24نیوز) دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلمسلینڈر مین ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلم کی کہانی ایک ایسی پراسرار مخلوق کے گرد گھوم رہی ہے جو کئی بچوں اور نوجوانوں کی گمشدگی کا سبب بنتی ہے, فلم میں جوئے کنگ، جولیا گولڈانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، سلینڈر مین 18مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

ویڈیو دیکھیں: