وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کے گھر چوری

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کے گھر چوری


وزیراعظم عمران خان کے بھانجے شیرشاہ کے گھرچوری کی واردات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوروں نے ملک کے وزیراعظم کو بھی بہ بخشا، ڈاکوؤں نے عمران خان کے بھانجےاور علیمہ خان کے بیٹے کے  گھر چوری کی وادات کر ڈالی، واردات لاہور کے علاقہ  اپرمال میں واقع گھر میں ہوئی۔ تین چورطلائی چوڑیاں ،زیورات ،پسٹل و دیگر اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔