جنرل قاسم سلیمانی کی کار پر حملے کی ویڈیو جاری

جنرل قاسم سلیمانی کی کار پر حملے کی ویڈیو جاری


بغداد( 24نیوز )امریکا نے بغداد ائیر پورٹ پر ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کو ڈرون کے ذریعے ہیل فائر ننجا میزائل سے نشانہ بنایا،حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  عراق کے ال احد ٹی وی نے جنرل قاسم سلیمانی کی کار پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جو بغداد ائیر پورٹ کے قریب نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کیمروں سے لی گئی ہے،مبینہ طور پر میزائل ڈرون امریکی فوجی ہیڈ کوارٹر قطر سے اڑایا گیا تھا۔