مسجد جمران پر سرخ پرچم لہرا دیاگیا

 مسجد جمران پر سرخ پرچم لہرا دیاگیا


تہران(24 نیوز) ایران میں مسجدجمران پر سرخ پرچم لہرا دیاگیا۔

میڈیارپورٹس کےمطابق سرخ پرچم ایرانی تاریخ میں پہلی بار لہرایا گیا ہے، جس کے علامتی معنی ہیں شدید جنگ کے اعلان کےہیں۔ اس سے قبل مسجد جمران پر سبز پرچم لہراتا تھا۔مسجد جمران کو امام مہدی کی آمد سے بھی منسوب کیا جاتا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer