عالمی نمبر ون رافیل نڈال کا ویمبلڈن میں شاندار آغاز

عالمی نمبر ون رافیل نڈال کا ویمبلڈن میں شاندار آغاز


ویمبلڈن (24نیوز)  پہلے مرحلے میں عالمی نمبر ون رافیل نڈال کی شاندار فتح ، اسرائیلی ٹینس سٹار ڈوڈی سیلہ کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ 

عالمی نمبر ون رافئیل نڈال کا ویمبلڈن میں شاندار آغاز ،  میچ کے پہلے سیٹ میں اسرائیل کے ٹینس کھلاڑی ڈوڈی سیلہ کو 6-3 سے شکست دے کر میچ میں برتری حاصل کی ۔دوسرے سیٹ میں بھی سپینش سٹار دافئیل نڈال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور مخلف کھلاڑی کی ایک نا چلنے دی ۔ تیسرے سیٹ میں کلے کنگ نڈال نے ڈوڈی سیلہ کو 6-2 سے چت کرکے سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی ۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔