بوتل کیپ چیلنج نےسوشل میڈیا پر دھوم مچادی

بوتل کیپ چیلنج نےسوشل میڈیا پر دھوم مچادی


(24 نیوز) ہالی وڈکےساتھ ساتھ اب بالی وڈ اور لالی وڈکی شخصیات بھی اس بخار میں مبتلاہوچکی ہیں۔

گذشتہ برس "کی کی" چیلنج نےانٹرنیٹ پر دھوم مچائی تھی اور اب بوتل کیپ چیلنج نےسوشل میڈیاکواپنی لپیٹ میں لےلیاہے۔ ہالی وڈاداکاروں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ اور پاکستانی فلم انڈسٹری کے اسٹارز بھی اس بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ آپ بھی یہ چیلنج قبول کرکےسوشل میڈیا پر اسٹار بن سکتے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer