ہالی وڈ کی نئی فلم مڈنائٹ سن کا فائنل ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی فلم مڈنائٹ سن کا فائنل ٹریلر جاری


لاس اینجلس(24نیوز) ہالی وڈ کی نئی فلم مڈنائٹ سن کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کیٹ کے گرد گھومتی ہے، جسے سورج سے الرجی ہے، کیٹ اپنی یہ کمزوری اپنے دوست کو بتانے سے بھی ڈرتی ہے،  مڈنائٹ سن 23 مارچ کو ریلیز ہوگی۔

ٹریلر دیکھیں: