کراچی:پولیس کی اورنگی ٹاؤن میں کارروائی، گٹکا فروش گرفتار

کراچی:پولیس کی اورنگی ٹاؤن میں کارروائی، گٹکا فروش گرفتار


کراچی (24نیوز) اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے گٹکا فروش کوگرفتارکرلیا۔ شعیب اختر عرف چھوٹو کے قبضہ سے 420پیکٹ گٹکا برآمد ہوا ہے۔  

تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا فروش کو گرفتار کرلیا۔ شعیب اختر عرف چھوٹو کو اورنگی ٹاؤن سے گرفتار کیاگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 420 پیکٹ گٹکا اور 270 روپے برآمد ہوئے۔