وزیراعظم نےگورنر اسٹیٹ بینک سے استعفیٰ لے لیا

وزیراعظم نےگورنر اسٹیٹ بینک سے استعفیٰ لے لیا


کراچی (24 نیوز) وزیراعظم عمران خان نےگورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ سے استعفیٰ لے لیا۔

وفاقی حکومت نےاقتصادی صورتحال کےپیش نظربڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےگورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ سے استعفیٰ لے لیا، چیئرمین ایف بی آرمحمدجہانزیب کوبھی عہدےسےہٹادیاگیا۔دونوں اداروں کے سربراہوں کوہٹانےکافیصلہ اسدعمرکےدورمیں ہوا۔ چیئرمین ایف بی آر کو ایمنسٹی اسکیم کی مخالفت مہنگی پڑگئی۔مشیرِخزانہ عبدالحفیظ شیخ سےمشاورت کےبعدفیصلہ پرعملدرآمدہوگیا ۔