پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی


کراچی (24نیوز) ‏ رمضان کا چاند دیکھنے کیلیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت کراچی میں ہو گا۔

اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں بعد نمازعصر ہو گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ‏غروب آفتاب کےبعدکراچی میں چاندکی عمر5منٹ،کوئٹہ میں 2منٹ ہو گی،اس لیے‏ رمضان کا چاند کل نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہےاور‏یکم رمضان المبارک 7 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔