سرکاری ٹی وی کی وزیراعظم کےخطاب کے دوران بڑی غلطی

سرکاری ٹی وی کی وزیراعظم کےخطاب کے دوران بڑی غلطی


اسلام آباد(24نیوز) سرکاری ٹی وی کی وزیراعظم کےخطاب کے دوران بڑی غلطی, پی ٹی وی نےبیجنگ کوبیگنگ لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین میں بیجنگ میں خطاب کے دوران پی ٹی وی نے لائیو کے دوران بیجنگ کو بیگنگ لکھ دیا۔  پی ٹی وی کی اس غلطی کوسوشل میڈیا پرشدید تنقیدکا نشانہ بنایا جانے لگا جس کے ردعمل میں پی ٹی وی نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے اس غلطی کی معافی مانگ لی اور ذمہ دار کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا کہہ دیا ہے۔

وقار نیازی(Waqar Niazi)

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔