پاکستان: زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 89 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے

پاکستان: زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 89 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے


کراچی ( 24نیوز )  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 62 کروڑ 83 لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 28 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 89 کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 62 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 6 لاکھ ڈالرکم ہوکر 6 ارب 48 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito