عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی صحت بہتر ، ہسپتال سے گھر منتقل

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی صحت بہتر ، ہسپتال سے گھر منتقل


لاہور(24نیوز) عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی سوشل میڈیاپروفات کی خبریں بے بنیاد نکلیں۔

تفصیلات کے مطابق عطااللہ عیسیٰ خیلوی نےاپنی صحت سے متعلق وڈیوبیان جاری کردیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ کےفضل سےخیریت سے ہوں اورگھرآگیا ہوں، ان لوگوں کااحسان مندہوں،جنہوں نے مجھےدعائیں دیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔