قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئےکیمپ لگانےپرپابندی

قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئےکیمپ لگانےپرپابندی


لاہور ( 24نیوز ) قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے کیمپ لگانے پر پابندی لگا دی گئی، ڈپٹی کمشنر سے باقاعدہ اجازت لینا ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نےقربانی کی کھالیں جمع کرنےکیلئےکیمپ لگانےپرپابندی لگادی کوئی بھی کی ڈپٹی کمشنر  کی اجازت کےبغیرنہیں لگایاجاسکےگا، قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئےلاؤڈسپیکرپربھی پابندی ہے۔

محکمہ داخلہ کا مزید کہناتھا کہ جبراًقربانی کی کھالیں جمع نہیں کی جاسکتیں،عیدکےدنوں میں اسلحہ کی نمائش پربھی پابندی ہے،مذکورہ تمام اقدامات پردفعہ144نافذکردی گئی ہے۔