جشن آزادی کی تیاریوں میں اقلیتی برادری بھی پیش پیش

جشن آزادی کی تیاریوں میں اقلیتی برادری بھی پیش پیش


اسلام آباد(24 نیوز) جشن آزادی کی تیاریوں میں اقلیتی برادری بھی پیش پیش ہے۔ پاکستان ہندوکونسل کی جانب سےپارلیمنٹ ہاؤس میں غباروں سےبناقومی پرچم لگادیاگیا۔

پاکستان ہندوکونسل کی جانب سےپارلیمنٹ ہاؤس میں غباروں سےبناقومی پرچم لگادیاگیا۔ رہنما تحریک انصاف رمیش کمارنےکہاکہ یہ پرچم ہندوکونسل کی جانب سےوطن سےمحبت کا اظہار ہے. رمیش کمارنےکہابھارت ہوش کے ناخن لےاورپاکستان کومیلی نگاہ سےنہ دیکھے۔ رمیش کمار نے کہاکشمیر کے حوالےسےامریکی صدرکی ثالثی کااعلان خوش آئندہے۔