پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن، انتخابات کو کالعدم قرار دینے پر فیصلہ آج متوقع

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن، انتخابات کو کالعدم قرار دینے پر فیصلہ آج متوقع


اسلام آباد(24 نیوز) تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر آج فیصلہ سنایا جانے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آج فیصلہ سنا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر دو ارکان کی غیرحاضری پر الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔