قبضہ مافیا کو پولیس کی سر پرستی میں اعلیٰ پروٹوکول فراہم

قبضہ مافیا کو پولیس کی سر پرستی میں اعلیٰ پروٹوکول فراہم


(24نیوز) قبضہ مافیا کو پولیس کی سرپرستی حاصل،خواجہ سعد رفیق کے عزیز کو تھانے میں پروٹوکول فراہم کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ برکی میں ایس ایچ او کے سامنے بیٹھے شخص کا نام حاجی نعیم ہے،جس پر پراگون سوسائٹی فراڈ اور قبضے جیسے مقدمات 41 تھانوں میں درج ہیں، جسے سزا دینت کی بجائے ایس ایط او کے کمے میں رہایش دیدی گئی ہے۔

ملزم کی طاقت کا اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ نویم نے تھانے میں زاتی استعمال کیلئے گاڑی رکھی ہوئی  ہے جسے آمدورفت کیلئے استعمال کرتا ہے، پولیس کے گن مین ملزم کی حفاظت کیلئے تعینات بھی کیئے گئے  ہیں۔

قانون نافز کرنے والے اداروں نے واقع کی رپورٹ اعلیٰ حکام کو پہنچا دی ہے۔