کوئٹہ:پولیس ، ایف سی کی کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ:پولیس ، ایف سی کی کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے


کوئٹہ (24 نیوز) پولیس اور ایف سی کی فورس نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس اور ایف سی کی فورس نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا۔

صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گرد ڈی پی او چمن پر حملے میں بھی ملوث تھے ، دہشت گردوں کو افغانستان سے مدد مل رہی ہے۔