فیس بک ڈاؤن، صارفین پریشان

فیس بک ڈاؤن، صارفین پریشان


( 24 نیوز ) دنیا بھر میں فیس بک استعمال کرنے والے پریشان ہوگئے،  بہت سے ممالک میں فیس بک ڈاؤن ہوگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فیس بک صارفین کا کہنا ہے کہ ان کا فیس بک لاگڈ آوٹ ہوچکا ہے اور اب لاگڈ ان نہیں ہورہا ۔ فیس بک انتظامیہ کے مطابق ٹیکنیکل خرابی کی وجہ آٹومیٹیکلی یہ سب کچھ ہورہا ہے جبکہ صارفین کو خوف ہے کہ کہیں ہائیکرز نے ان کے فیس بک اکاونٹس کو ہیک تو نہیں کرلیا ۔ جب بھی کوئی فیس بک یوزر اپنے فیس بک اکاونٹ کو پاسورڈ لگا کر کھولتا ہے تو ایرر آجاتا ہے۔