قومی کرکٹر حسن علی کاآبائی گاؤں میں دعوت ولیمہ

قومی کرکٹر حسن علی کاآبائی گاؤں میں دعوت ولیمہ


گجرانوالہ(24 نیوز) قومی کرکٹرحسن علی کاآبائی گاؤں لدھیوالہ وڑائچ میں دعوت ولیمہ کااہتمام کیا گیا۔

تقریب میں حسن علی کے اہلخانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ اہلخانہ نےبھارتی نژادبہوپر پھولوں کی پتیاں نچھاورکرکےاستقبال کیا۔مختصر تقریب میں وی وی آئی پیز و میڈیا کو مدعو نہیں کیا گیا، ولیمہ کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع مٹن کورمہ، چکن بریانی سے کی گئی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer