کراچی:کسٹمز ہاؤس کے

کراچی:کسٹمز ہاؤس کے"خاص"کمرےمیں پُراسرار آتشزدگی


کراچی (24نیوز) کیااسمگلرزکےبھی لمبے ہاتھ ہیں؟ کراچی میں کسٹمزہاؤس کے صرف خاص کمرے میں پُراسرارطورپرآگ لگ گئی اورکروڑوں روپے کا سامان جل گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ،کسٹمزہاؤس کے"خاص"کمرےمیں پُراسرارآتشزدگی ہوگی۔ جس وجہ سے ڈی سی اپریزمنٹ ویسٹ میں موجود اہم فائلیں اور رکارڈجلنے کا خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ چندروزقبل کروڑوں روپےمالیت کے موبائل،ٹیبلٹ پکڑے تھے۔ موبائلزاورٹیبلٹ کا رکارڈاسی دفترمیں موجودتھا۔

علاوہ ازیں کارروائی کرنے والے کلکٹرشہنازمقبول،ڈی سی عمران رسول کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔