یمن کے انصار اللہ گروپ کا سعودی فوج پر میزائل حملہ


یمن (24نیوز) یمن کے حوثی باغیوں کا سعودی فوج پر میزائل حملہ ،ایرانی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ بیلسٹک میزائل کا ہدف سعودی فوج تھی۔

ذرائع کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی فوج پر میزائل داغا ہے ، ایرانی ٹی وی کےمطابق کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا ہدف سعودی فوج تھی اور میزائل اپنے ہدف پر بھی پہنچا۔