تحریک انصاف نے اپنے ووٹرز سے محبت کااظہار کر دیا

تحریک انصاف نے اپنے ووٹرز سے محبت کااظہار کر دیا


اسلام آباد(24نیوز) تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے ووٹ کو عزت دو کے جواب میں نیا نعرہ دیدیا، ووٹ نہیں ووٹر کو عزت دو، تحریک انصاف کا ترانہ جاری۔

تفصیلات کے مطابق   تحریک انصاف نے اپنے ووٹرز سے محبت کااظہار کر دیا۔ ووٹرز کوجند جان قراردیدیا۔اسی نواں پاکستان بنانا اے، وٹر ساڈی جند جان ہے۔ پارٹی ترانہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ 167 کے امیدوارنذیر چوہان نے تیار کروایا۔ ترانے میں جہاں عمران خان کی جدوجہد دکھائی گئی ہے وہیں پاک فوج کی قربانیوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔