مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور پیش کر دیا

مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور پیش کر دیا


لاہور ( 24نیوز ) مسلم لیگ ن کےصدرمیاں شہبازشریف نےآئندہ الیکشن کےحوالےسےووٹ کوعزت دو، خدمت کوووٹ دومنشورپیش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کےصدرمیاں شہبازشریف نےآئندہ الیکشن کےحوالےسےووٹ کوعزت دو، خدمت کوووٹ دومنشورپیش کردیا، مریم نوازنےجہاں میاں نوازشریف کا پیغام پڑھ کرسنایا وہیں شہبازشریف کا کہنا تھا  کہ آئندہ حکومت ملی توڈیم بنائیں گے۔میاں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ سندھ، خیبرپختونخواہ، بلوچستان میں ترقیاتی کام کروائیں گئے۔ میاں شہبازشریف نےبطورپارٹی صدرپہلی دفعہ منشورپیش کرتےہوئےآئندہ کےحوالےسےمنشورپیش کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ،نوازشریف رکاوٹ بن گئے 

شہبازشریف کہتےہیں کہ ڈیم بنائیں گے، صحت کےشعبہ میں انقلابی اقدامات لائیں گے۔ کم آمدن والےافراد کے لیے کالونیاں بنیں گئی، آئی ٹی کےشعبہ میں کام کریں گے۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم نوازنےاس موقع پرقائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کا پیغام بھی پڑھ کرسنایا جبکہ صدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملی توملک بھرمیں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں گے۔