فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں واپسی

فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں واپسی


لاہور(24نیوز)سابق وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کی واپسی، پنجاب کابینہ میں پھر وزارت مل گئی،اس بار پرانی وزارت نہیں بلکہ وزارت جنگلات ان کے حصہ میں آئی ہے۔

فیاض الحسن چوہان کو پنجاب کابینہ میں واپس لے لیا گیا، سابق وزیراطلاعات آج گورنر ہاوس میں حلف اٹھائیں گے، فیاض چوہان کو جنگلات کی وزارت دی جائےگی، جنگلات کی وزرات سبطین خان کی نیب حراست کی باعث خالی ہے، فیاص الحسن چوہان سے قائم مقام گورنر چودھری پرویزالہی ٰ حلف لیں گے فیاض الحسن چوہان کو متنازعہ بیان پر کابینہ سے فارغ کیا گیا تھا۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer