چینی شخص کی گاڑی سے محبت کی مثال قائم


ویب ڈیسک:ہر انسان کی مرنے پہلے خواہش ہوتی ہے جب میں مروں تو مجھے میرے مذہب کے مطابق کفن،دفن ملے، مسلمان اور عیسائی خواہش کرتے ہیں کہ ان کو قبر نصیب ہو ہندو مرنے کے بعد جلائے جانے کی خواہش کرتے ہیں۔
ایک اور بات یاد رہے دنیا میں رہتے ہوئے اکثر لوگوں کو اپنی قیمتی چیزوں جیسے موبائل ، گھر یا گاڑی وغیرہ سے بیحد محبت ہوتی ہے وہ اسے سنبھال کر رکھتا ہے اس کا دل نہیں کرتا کہ وہ اسے چھوڑ کہیں جائے ایسے ہی ایک چینی شخص نے اپنی گاڑی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مرنے کے بعد تابوت کے بجائے گاڑی میں دفنانے کی انوکھی خواہش وصیت کی۔

یہ بھی پڑھیں:  میری کتاب کا مواد چوری کیا گیا ہے، ریحام خان کا الزام

چین کے صوبے ہیبائی میں مرنے والے شخص کو تابوت کے بجائے گاڑی میں دفن کیاگیا،چینی شخص نے مرنے سے پہلے وصیت کی تھی کہ اے اسکی شاندارگاڑی ہی میں دفنایا جائے،مرحوم کی گاڑی سے محبت میں گاڑی ہی میں دفن ہونے کی خواہش پوری ہو گئی۔

اظہر تھراج

صحافی اور کالم نگار ہیں،مختلف اخبارات ،ٹی وی چینلز میں کام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں