عید کے موقع پر پاک بھارت سرحد پر مٹھائیوں کا تبادلہ

عید کے موقع پر پاک بھارت سرحد پر مٹھائیوں کا تبادلہ


لاہور(24نیوز) پاکستان بھارت تعلقات میں امن کا بول بالا بلند ہونے لگا۔ پاک بھارت سرحد بارڈر پر عید کے پرمسرت موقع پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔

عید الفطر کے موقع پر پنجاب کی سرحد پر مٹھائیوں کا تبادلہ ،  بھارتی فوجی افسروں نے رینجرز کے جوانوں کے ساتھ مل کر عید منائی اور ایک دوسرے کو محبتوں سے نوازا ، اگرچہ درمیان میں سرحد ہے مگر عید کے موقع پر یہ محبت بھرا اندازخطے میں امن کی نئی امید بن کر سامنے آیا ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔