مریم نواز کی خاموشی کا راز

مریم نواز کی خاموشی کا راز


لاہور(24نیوز) شہباز شریف کی گرفتاری پر مریم نواز کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

یہ کسی ڈیل کا نتیجہ ہے یا صدمہ ہے؟ مریم نواز کی طویل خاموشی کا راز کیا ہے؟ مریم نواز شہباز شریف کی گرفتاری پر بھی خاموش ہیں۔  سیاسی حلقوں میں سوالات پیدا ہونے لگے,انہوں نے چچا کی گرفتاری پر ٹویٹر پر بھی کچھ نہ لکھا،  سعد رفیق کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر بھی خاموشی کر رکھی ہے،  مریم نواز ڈیل کے الزامات پر بھی سامنے نہیں آئی تھیں۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔