سابق مصری صدرمرسی کابیٹا انتقال کرگیا

سابق مصری صدرمرسی کابیٹا انتقال کرگیا


قاہرہ(مصرکےسابق صدرمرسی کابیٹا دورانِ ڈرائیونگ انتقال کرگیا۔

سابق مصری صدرمحمدمرسی کا بیٹا عبداللہ مرسی دورانِ ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔خبرایجنسی کےمطابق مصری صدر محمد مرسی کا 24سالہ بیٹا عبداللہ مرسی دوست کے ساتھ سفر کررہا تھا۔عبداللہ مرسی سابق مصری صدر محمد مرسی کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer