گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، زہریلی لسی پلانے والاملزم دوست نکلا

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، زہریلی لسی پلانے والاملزم دوست نکلا


 24نیوز: 9افراد کوزہریلی لسی پلاکرلوٹنےوالاملزم کوئی اورنہیں بلکہ دوست نکلا۔ پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک دوست نے سرجانی ٹاؤن  باڑے میں نو افراد کو زہریلی لسی کسی اور نے نہیں 9 افراد کے مشترکہ دوست ہی نے پلائی تھی۔ پولیس نے ملزم عبدالرؤف کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالروف نے 9 افراد کو رہریلی لسی پلا کر چوری کی تھی۔ باڑے کے ملازمین کی نقدی ،موبائل فون اور دیگر اشیا پر ہاتھ صاف کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی: پولیس کی بڑی کارروائی، گاڑیاں چوری کرنے والا گروہ گرفتار
 
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ جہاں سے لسی اور کھانا آیا تھا اس ہوٹل کے مالک کو بھی شاملِ تفتیش کرلیا گیا ہے۔