کشمیرکے پہلوان نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

کشمیرکے پہلوان نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا


میر پور( 24نیوز )دانت ہوں تو ایسے ماموں بھانجھے جیسے، میرپورآزاد کشمیر کے نواحی علاقہ خانپور میں اوورسیز نے ثقافتی میلہ سجا لیا۔
تفصیلات کے مطابق مضبوط دانتوں کے مالک یاسین پہلوان نے دانتوں سے اڑھائی من پتھر اٹھا کر اوورسیز سے خوب داد وصول کی۔
پہلوان یاسین کا کہنا ہے اس کے دانت قدرتی طور پر مضبوط ہیں مگر کوئی ایسا کھیل کھیلنے سے گریز نہ کرے کہیں دانتوں سے ہاتھ نہ دھو بیٹھیں۔

یہ بھی پڑھیں:    ویمن ہاکی ورلڈ کپ:سیمی فائنل میں آئرلینڈ نے بھارت کو شکست دیدی
برطانیہ میڈن ہیڈ کونسل کے سابق کونسلر کے امیدوار حاجی صغیر نے 100 کلو وزنی پتھر بازو سے اٹھایا اس موقع پر نوجوان ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر پہلوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہے ۔